عید پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا اعلان
کراچی (قدرت روزنامہ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالفطر پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ایک بیان میں اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ عید پر نئے نوٹ جاری نہیں ہوں گے۔
مرکزی بینک کے مطابق نئے نوٹ ایس ایم ایس کے ذریعے جاری کیے جاتے تھے۔