عدلیہ کے ذریعے اقتدار پر قبضے کا خواب چکنا چور ہو گا، طلال چودھری


لاہور (قدرت روزنامہ)رہنما ن لیگ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عدلیہ کے ذریعے اقتدار پر قبضے کا خواب چکنا چور ہو گا۔طلال چوہدری نے پی ٹی آئی رہنما فوادچوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے فیصلہ کرلیں کہ رونا ہے یا انقلاب لانا ہے، پہلے فیصلہ کرلیں کہ قبل از انقلاب ضمانت کرانی ہے کہ بعد از انقلاب ضمانت؟
طلال چوہدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کیسا انقلاب ہے کہ عمران نیازی ضمانت پارک کے بنکر سے باہر نہیں آسکتا۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ قومی اسمبلی توڑنے سے پہلے آئین مقدم رکھنا تھا، بیان اعتراف ہے کالعدم تنظیموں کے ذریعے شر انگیزی کا پلان ہے۔

Recent Posts

انٹرنیٹ کی بندش، بھارت مسلسل چھٹی مرتبہ پہلے نمبر پر آگیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) دنیا کی نام نہاد سب سے بڑی جمہوریت مسلسل چھٹے سال…

48 mins ago

ملک میں آئی ٹی کا انقلاب دیکھنا چاہتی ہوں، 10 کمپنیاں اپنے آفس بنانے آرہی ہیں، فلم سٹی بھی بنے گا : مریم نواز کا خطاب

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ…

52 mins ago

ویرات کوہلی نے پاکستان آنے کے حوالے سے اچھی بات کی، شاہد آفریدی کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی…

1 hour ago

پاکستان کا پہلا نوازشریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کمرشل لانچنگ کر دی

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے پہلے نوازشریف آئی ٹی سٹی…

1 hour ago

سارہ علی خان کی شادی سے متعلق خبریں گردش کرنےلگیں، پٹودی خاندان کا داماد کون ہے؟

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے چھوٹے نواب…

2 hours ago

معاشی مسائل کےشکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ کےد وران چائے پر کتنے پیسے خرچ کیے ؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ میں 54…

2 hours ago