پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کو گرفتار کرلیا گیا


کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما علی زیدی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ علی زیدی کو سندھ پولیس نے گرفتار کیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی سندھ کے دفتر سے علی زیدی کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ادھر علی زیدی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ رہنما پی ٹی آئی کو پولیس اہلکار اپنے ساتھ لے گئے۔