سرگودھا ‘چار سالہ بچی سے زیادتی کے مقدمہ میں فرار ملزم کو واردات کے صرف 24گھنٹوں میں پولیس نے گرفتار کر لیا

سرگودھا(قدرت روزنامہ) سرگودھا کے نواح میں چار سالہ بچی سے زیادتی کے مقدمہ میں فرار ملزم کو واردات کے صرف 24گھنٹوں میں پولیس نے گرفتار کر لیا اور مصروف تفتیش ہے۔

ذرائع کے مطابق سرگودھا کے قصبہ میلہ کے موضع ڈیرہ چودھوآنہ داخلی میلہ کے اللہ بخش کی 4سالہ بیٹی مسماة (ع) سے علاقہ کے محسن عباس نے زبردستی زیادتی کی اور فرار ہوگیا۔ جس کی اطلاع پر تھانہ میلہ پولیس ٹیم نے موقع پر پہنچ کر حالات و واقعات کی روشنی میں بچی کے باپ اللہ بخش کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا اور دوران تفتیش ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مار کر مقدمہ کے ملزم محسن عباس کو صرف 24گھنٹوں میں گرفتارکرلیا۔ جس سے پوچھ گھچہ کرتے ہوئے تاحال پولیس تفتیش ہے۔

Recent Posts

اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ ہائیکورٹ نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تعیناتی…

6 mins ago

وزیراعظم نے گندم درآمد کرنے کا نوٹس لے لیا، تحقیقات کا حکم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے گندم درآمد کیے جانے کا نوٹس لیتے ہوئے…

13 mins ago

باسط علی نے سلیکشن کمیٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی (قدرت روزنامہ) لیگ سپنر اسامہ میر اور زمان خان کو دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ…

14 mins ago

خرم شیر زمان انتخابی عذرداری کیس،کامیاب امیدوار اختیار بیگ کے وکیل نے جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لی

کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل میں خرم شیر زمان کی انتخابی عذرداری کی درخواست…

25 mins ago

شاہراہ قراقرم پر بس کھائی میں گرنے سے 20 مسافر جاں بحق، 21 زخمی

گلگت(قدرت روزنامہ) شاہراہ قراقرم پر مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20 افراد جاں بحق…

25 mins ago

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اشارہ دے دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہبازشریف نے مہنگائی میں کمی کو عوام کے لئے اچھی خبر…

34 mins ago