لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستانی قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ نمبر ون میں ہوں یا بابر، اس سے زیادہ اہم چیز نمبر ون پاکستانی کا ہونا ہے، ہم سب کا ایک ہی ہدف ہے وہ پاکستان کو نمبر ون ٹیم بنانا ہے، کسی ایک سیریز کو نہیں دیکھتے، یہ دیکھتے ہیں کہ نمبر ون کیلئے کیا کرنا ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ میچ کھیلتے وقت یہ نہیں سوچتے کہ سنچری شراکت کرنی ہے تاہم جب فخر آؤٹ ہوا اور اسکور بورڈ پر 99 دیکھا تو سوچا کاش ایک اور رن کر لیتے۔انہوں نے کہا کہ اس وقت ہمیں تیزی سے رنز بنانا تھے اس لیے اسکور بورڈ پر دھیان نہ تھا، اللہ نے چاہا تو اگلے میچز میں سنچری پارٹنرشپ کرلیں گے۔
کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ ہوئی۔…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں…
لاہور(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مرکزی رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ملک…
لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جولائی میں ہونے والی ممکنہ بارشوں کے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے…