کچلاک میں پراسرار بیماری پھیلنے سے اونٹ ہلاک ہونے لگے، مالکان کو بھاری نقصان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک کے قریب اونٹ پراسرار بیماری کے باعث ہلاک ہونے لگے، مالکان کو لاکھوں روپے کا نقصان کا سامنا، مالکان مزید نقصان سے بچنے کے لئے بیمار اونٹوں کو ذبح کر کے گوشت مارکیٹوں میں فروخت کے لئے بھیجنےلگے ۔ مزدوروں کے مطابق کچلاک بائی پاس پر کے مطابق کچلاک بائی پاس پر 15اونٹ پراسرار بیماری کے باعث ہلاک ہوگئے ہیں جس کے باعث اونٹوں کے مالکان کو لاکھوں روپے کا نقصان ہوگیا ہے، مزدوروں کے مطابق نقصان سے بچنے کے لئے مالک مردہ اور بیمار اونٹوں کو ذبح کروا کر کوئٹہ کی مارکیٹوں میں فروخت کے لئے بھیجنے لگے ہیں ۔اونٹوں کو لانے والے مزدو ر درد سے تڑپتے اونٹوں کو ادویات دے رہے ہیں۔ مزدور کے مطابق اونٹوں کا ریوڑ سوئی کے علاقے سے کوئٹہ میں بیچنے کے لئے لایا گیاتھا اور گزشتہ رات سحری کے وقت اونٹوں کی حالت خراب ہوئی اور ایک ایک کرکے اونٹ مرنا شروع ہوگئے۔

Recent Posts

قومی ویمن ٹیم کی ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پہلی کامیابی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز ویمن کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی…

28 mins ago

واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف، کیا اب لائیو میٹنگ کا انعقاد کیا جا سکے گا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)میٹا کی مسیچنگ ایپ ’واٹس ایپ‘ نے ’ایونٹس‘ کے نام سے ایک…

36 mins ago

جعلی انٹرا پارٹی الیکشن والے جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کس منہ سے کر رہے ہیں؟ طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے پاکستان تحریک…

51 mins ago

پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر برائے نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پی آئی…

55 mins ago

حکمران اتحاد حکومت چھوڑ دے تو ہی بات ہو سکتی ہے: حامد خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ حکمران…

1 hour ago

تربت اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے علاقے تربت سمیت گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس…

1 hour ago