مدینہ منورہ(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن )کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے مسجد نبوی ۖ میں رمضان المبارک کی 27 ویں شب گزاری . گزشتہ روز نوازشریف وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت دیگر اراکین کے ہمراہ قیام الیل کیلئے مسجد نبویۖ پہنچے تھے جہاں انہوں نے رمضان المبارک کی 27 ویں شب گزاری .
سابق وزیراعظم نے مسجد نبویۖ میں ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے اور ملک و قوم کی خوشحالی اور سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں بھی کیں .
. .