گلوکارہ و اداکارہ کومل رضوی نے شادی کر لی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ، گلوکارہ، نغمہ نگار، اور ٹیلی ویژن میزبان کومل رضوی نے شادی کر لی ہے . کومل رضوی نے اس خوشخبری کا اعلان اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر کے ہمراہ چند تصویریں شیئر کرتے ہوئے کیا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Komal Rizvi (@komalrizviofficial)


41 سالہ کومل رضوی کا اپنی پوسٹ کے کیپشن میں شادی کا اعلان کرتے ہوئے لکھنا ہے کہ یہ ایک پختہ وعدہ ہے کہ میں آپ کے ساتھ ہمیشہ خواب دیکھوں، آپ کے ساتھ جشن مناؤں اور زندگی میں جو کچھ بھی ہو آپ کے ساتھ چلوں .
دوسری جانب کومل رضوی کی شادی کی خبر شیئر کرتے ہوئے میڈیا رپورٹس کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کومل رضوی نے امریکا میں مقیم بزنس مین، سلیکون ویلی، ٹیک ٹائیکون علی اُپل سے شادی کی ہے .

. .

متعلقہ خبریں