لاہور(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر قانون نے کہا ہے کہ عدالتوں کو سیاسی معاملات میں احتیاط سے کام لینا چاہیے۔صوبائی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ سیاسی معاملات کو عدالت میں نہیں لے جانا چاہیے۔ آڈیو لیکس کی گفتگو انتہائی سنگین ہے۔ سینئر وکیل اور سابق چیف جسٹس کے درمیان سنگین گفتگو ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ سیاسی اکھاڑے کی باتیں ایوانوں ہی میں ہونی چاہییں۔ عدالتوں کو سیاسی معاملات میں احتیاط برتنی چاہیے۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ کوشش کی جا رہی ہے کہ ادارے اور پارلیمان آمنے سامنے آ جائیں۔ کوشش کی جا رہی ہے ایسا کام کیا جائے کہ توہین عدالت ہو جائے۔ جب جب سیاسی معاملات عدالتوں میں آئے ملک و قوم کا نقصان ہوا۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایکسٹینشن کا سلسلہ ایوب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پارلیمان سے ججز کی تعداد اور سروسز چیف کی مدت بڑھانے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے حکومت سے گلے شکوے کرتے ہوئے کہاہے کہ…
مدینہ منورہ (قدرت روزنامہ )بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا سلطان کے نکاح کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سروسز چیفس کی مدت اور پریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2.5 فیصد کمی کردی…