عید نے مایوس نہیں کیا: پریتی زنٹا


ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کو بھی عید کی خوشیوں اور رنگوں نے خوش کر دیا . بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سلمان خان کی بہن ارپیتا سنگھ کی جانب سے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں سلمان خان بھی شریک ہوئے .


رپورٹس کے مطابق اس پارٹی میں سلمان خان کے بھائی سہیل خان، اداکارہ پریتی زنٹا، سوناکشی سنہا اور دیگر مشہور شخصیات نے شرکت کی . اس موقع پر اداکاروں نے بہت ہی اچھا وقت ساتھ گزارا اور سلمان خان کے ساتھ سیلفیاں بھی لیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Preity G Zinta (@realpz)


پریتی زنٹا نے اس حوالے سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر عید ملن پارٹی کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’عید نے مایوس نہیں کیا‘ . اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی عید پارٹی کی تصاویر اور ویڈیوز کو مداح ان کے اکاؤنٹ پر بہت پسند کر رہے ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Preity G Zinta (@realpz)

. .

متعلقہ خبریں