نصف چائے کا چمچ کلونجی،ایک چائے کا چمچ زیتون کے تیل میں ملا کر کھانے سے جسم میں فوری کیا تبدیلی آتی ہے ؟ جانیں
. نصف چائے کا چمچ کلونجی،ایک چائے کا چمچ زیتون کے تیل میں ملا کر صبح نہار منہ لیں،اس سے کئی جلدی امراض سے محفوظ رہا جا سکتا ہے اور چہرے کی رنگت بھی گلابی ہو جاتی ہے . کلونجی پچاس گرام،اتنے ہی وزن میں اسپغول کا چھلکا پیس کر 100 گرام شہد میں ملا لیں . اس آمیزے کو کسی جار میں محفوظ کر لیں . روزانہ ایک چائے کا چمچ صبح نہار منہ اور دوپہر،شام کو کھانے کے بعد استعمال کریں،یہ کئی جلدی بیماریوں میں مفید ہے . ایک لیموں کے رس میں ایک چٹکی ادرک پیس کر شامل کر لیں،اسے کھانا کھانے سے قبل پی لیں،یہ کئی جلدی امراض میں مفید ہے . . .