روس سے خام تیل کا جہاز 24 مئی تک پاکستان پہنچنے کا امکان


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)روس سے خام تیل کا جہاز 24 مئی تک پاکستان پہنچنے کا امکان ہے . وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق خام تیل کتنا سستا پڑے گا کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے .


ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی روس سے صرف ٹیسٹنگ کے لیے کارگو آئے گا، روسی خام تیل درآمد سے متعلق پی ایس او بہتر بتا سکتا ہے . ذرائع وزارت توانائی نے یہ بھی بتایا کہ روس سے خام تیل خریداری کا معاہدہ پی ایس او کے ساتھ ہے .

. .

متعلقہ خبریں