روس سے خام تیل کا جہاز 24 مئی تک پاکستان پہنچنے کا امکان


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)روس سے خام تیل کا جہاز 24 مئی تک پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق خام تیل کتنا سستا پڑے گا کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی روس سے صرف ٹیسٹنگ کے لیے کارگو آئے گا، روسی خام تیل درآمد سے متعلق پی ایس او بہتر بتا سکتا ہے۔ذرائع وزارت توانائی نے یہ بھی بتایا کہ روس سے خام تیل خریداری کا معاہدہ پی ایس او کے ساتھ ہے۔

Recent Posts

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، بشریٰ بی بی کا عدالت پر عدم اعتماد کا اظہار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت میں بشریٰ بی بی نے عدالت…

6 mins ago

ادیتی راؤ حیدری کی پرانی تصاویر سامنے آ گئیں، پہچاننا مشکل ہو گیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ادیتی راؤ حیدری کی انڈسٹری میں قدم…

7 mins ago

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں…

12 mins ago

وزیراعظم سے چینی وفد کی ملاقات، کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری پر اظہار دلچسپی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم سے چینی کمپنی کے وفد نے ملاقات کی ہے، جس میں…

16 mins ago

اداکارہ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا سے غائب ہونے کی وجہ بتادی

کراچی (قدرت روزنامہ) ڈرامہ و ماڈلنگ کی دنیا کی خوبرو، نوجوان اداکارہ علیزے شاہ نے…

16 mins ago

ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ، شاہین شاہ آفریدی نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے…

22 mins ago