اپوزیشن کے ساتھ فی الحال مذاکرات نہیں ہورہے، وزیردفاع


اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ہم اداروں کے درمیان ٹکراؤ نہیں چاہتے، ہر ادارہ اپنی حدود میں رہ کر کام کرے، اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات نہیں ہورہے۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم اداروں کے درمیان ٹکراؤ نہیں چاہتے، جب بھی ٹکراؤ ہوتا ہے تو نقصان ہوتا ہے، ٹکراؤ سے کیا نقصان ہوگا میں اس پر کوئی پیش گوئی نہیں کروں گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہر ادارہ اپنی حدود میں رہ کر کام کرے، پارلیمنٹ کی حدود کا تحفظ کیا جائے گا اور پارلیمان کے اختیارات سے کسی کو تجاوز نہیں کرنے دیں گے،اگر پارلیمنٹ کی حدود کی خلاف ورزی ہوئی تو آئین کے مطابق اقدامات کریں گے۔
اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے وزیردفاع نے کہا کہ فی الحال حزب اختلاف کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہورہے۔

Recent Posts

بشریٰ بی بی کی بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ…

11 mins ago

غیر قانونی بھرتی کیس: پرویز الہٰی کی عدم حاضری کے باعث ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیر…

20 mins ago

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان ججوں کی تقرری کے طریقہ کار پر نظر ثانی کرنے کو تیار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ججز کی تقرری میں کلیدی کردار ادا کرنے والا ادارہ جوڈیشل کمیشن…

30 mins ago

حکومت نے بُلند شرح سود پر 57 کھرب ارب روپے کا ریکارڈ قرضہ لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ (جولائی تا اپریل)…

45 mins ago

متحدہ عرب امارات کے حکمران نمائندے کے انتقال پر شہباز شریف کی اظہارِ تعزیت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات کے حکمران نمائندے اور شاہی خاندان کے ایک اہم…

1 hour ago

فرعون کے مقبروں کے پاس بھارتی جوڑے کی نازیبا حرکت، انٹرنیٹ صارفین آگ بگولا ہوگئے

قاہرہ(قدرت روزنامہ)شادی کے موقع پر ہرکوئی اس دن کو یادگار بنانا چاہتا ہے لیکن بھارت…

1 hour ago