نواز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے

جدہ (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف سعودی عرب کا دو ہفتوں پر مشتمل دورہ مکمل کرکے جدہ سے لندن پہنچ گئے۔سابق وزیر اعظم نوازشریف شاہی خاندان کی دعوت پر سعودیہ آئے تھے،جہاں انہوں نے عمرہ اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دی۔سعودی عرب کے دورے کے دوران نواز شریف نے سعودی ولی عہد شاہ محمد بن سلمان سے بھی ملاقات کی۔

سعودی عرب کے دورے کے دوران نواز شریف اور مریم نواز نے متعدد ملاقاتیں بھی کیں۔مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف سے سعودی عرب میں پارٹی رہنما انجینئرامیرمقام نے اہم ملاقات کی جس میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال،کیپی میں پارٹی امورپرگفتگو کی گئی۔اس کے علاوہ نواز شریف کے دورے کے دوران وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی لندن پہنچے تھے۔اسحاق ڈارکی نوازشریف سے ملاقات کے دوران ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور معاشی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

5 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

5 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

5 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

6 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

6 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

6 hours ago