صبا قمر کے نئے برائیڈل فوٹو شوٹ پر مداحوں کا دولہے سے متعلق سوال
لاہور (قدرت روزنامہ)لالی ووڈ اور ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل و بلاگر صبا قمر نے نیا برائیڈل فوٹو شوٹ کروایا ہے۔بالی ووڈ میں اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی، ہر فن مولا اداکارہ صبا قمر کی خوبصورت عید لُک سے ہی ابھی مداح باہر نہیں نکلے تھے کہ انہوں نے اپنا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا ہے۔
View this post on Instagram
صبا قمر کے نئے برائیڈل فوٹو شوٹ میں انہوں نے متعدد رنگوں کی کڑھائی کے ساتھ تیار کیا گیا روایت کے برعکس سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
View this post on Instagram
اداکارہ کے فوٹو شوٹ کی اس پوسٹ پر ناصرف اُن کے حسن کی تعریفیں کی جا رہی ہیں بلکہ ساتھ میں مداح اُن کے دولہے سے متعلق بھی سوالات کر رہے ہیں۔