معروف کامیڈین عمر شریف کی صحت سے متعلق ان کے بیٹے کا اہم بیان سامنے آگیا

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان کے معروف اداکار اور کامیڈین عمر شریف کے بیٹے جواد عمر نے کہا ہے کہ میرے والد دل کی تکلیف میں مبتلا ہیں اور ان کا علاج جاری ہے۔ جواد عمر نے سوشل میڈیا پر وائر ل عمر شریف کی تشویشناک حالت کی خبروں کی تردید بھی کی ۔
تفصیلات کے مطابق جواد عمرنے عمر شریف کی تشویش ناک حالت کی جھوٹی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ کافی عرصے سے والد صاحب دل کی تکلیف کے ساتھ دیگر تکالیف میں مبتلا ہیں جبکہ ان کی یادداشت بھی خراب ہو گئی ہے اور اس سلسلہ میں ان کا علاج جار ی ہے،جلد ان کے ساتھ ویڈیو جاری کریں گے۔
جواد عمر نے مزید کہا کہ عمر شریف کے چاہنے والے ان کی صحت یابی کے لیے دعا کریں۔

Recent Posts

شہریوں کو مشکلات کا سامنا؛ میٹرو بس سروس کب بحال ہوگی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے سبب جڑواں…

5 mins ago

کیا خیبرپختونخوا کا نام پھر سے تبدیل کیا جا رہا ہے؟

پشاور(قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے خصوصی پارلیمانی کمیٹی میں پیپلزپارٹی کے مسودہ…

28 mins ago

کیا ایرانی تیل کی اسمگلنگ کے خلاف گھیرا تنگ کیا جارہا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان نے صوبے میں ایرانی پیٹرول اور ڈیزل کی اسمگلنگ کی…

54 mins ago

پاکستانی تعلیمی اداروں میں جنسی زیادتی و ہراسانی کے واقعات کیوں بڑھ رہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چند روز قبل لاہور پنجاب کالج میں ہونے والے مبینہ جنسی زیادتی…

1 hour ago

نادیہ حسین کو سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقید کا سامنا کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے معروف پاکستانی ماڈل و اداکارہ نادیہ…

1 hour ago

ایس سی او اجلاس پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے…

2 hours ago