وادی تیراہ میں بارودی سرنگ کا دھماکا، ایف سی اہلکار زخمی


پشاور(قدرت روزنامہ) خیبر میں وادی تیراہ کے علاقے غیبی نیکہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں فرنٹیئر کور کا اہلکار زخمی ہوگیا .
سرکاری ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد فرنٹیئر کور (ایف سی) اہلکاروں نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے .

دھماکے میں زخمی اہلکار کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا .

. .

متعلقہ خبریں