پاکستان کی پہلی بار دبئی میں عالمی سیاحتی ایکسپو میں شرکت


دبئی(قدرت روزنامہ) دبئی میں عالمی سیاحتی ایکسپو ’’عربیہ ٹریول مارکیٹ‘‘ کا آغاز ہوگیا جبکہ پاکستان کی جانب سے پہلی بار اس نمائش میں شرکت کی جارہی ہے۔ایکسپو میں پاکستان پویلین لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا، پاکستان پویلین کا افتتاح مشیر برائے سیاحت عون چوہدری نے کیا، ایکسپو میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی اور قونصل جنرل حسن افضل خان نے بھی شرکت کی۔
اس موقع پر عون چوہدری نے کہا کہ سیاحت سے پاکستان ایک ارب ڈالرز کماتا ہے جبکہ اب سیاحت سے پانچ ارب ڈالرز کمانے کا منصوبہ ہے، اسکردو کو انٹرنیشنل ایئرپورٹ بنانے کی تیاری مکمل ہے، اس کے علاوہ نمائش میں پاکستان کی دس سے زائد سیاحتی کمپنیوں نے شرکت کی۔

Recent Posts

پنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والا ہتک عزت بل 2024 کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اسمبلی نے ہتک عزت بل 2024 کو کثرت رائے سے منظور…

6 mins ago

پشتوگلوکارہ گل پانڑہ کے گھر بار بار داخل ہونے والا شخص کون ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پشاور پولیس نے پشتو کی معروف گلوکارہ گل پانڑہ کی ایک جھلک…

15 mins ago

کوئٹہ پریس کلب میں پولیس کی غنڈہ گردی ایک آمرانہ سوچ ہے، اسد اللہ بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی اجلاس میں رکن اسمبلی میر اسد اللہ بلوچ نے قرار داد پیش…

22 mins ago

کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی کا مقصد بلوچستان کے صحافیوں کا گلہ گھونٹنا ہے، آغا حسن بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق وفاقی وزیر آغا حسن بلوچ نے…

27 mins ago

بلوچستان کے مزید 2 ارکان اسمبلی پارلیمانی سیکرٹری مقرر کردیے گئے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان نے مزید 2 ارکا ن اسمبلی کو پارلیما نی سیکرٹری مقرر کردیا۔…

37 mins ago

اسمگلنگ میں سہولت کاری، ایس ایچ او اور انچارج سی آئی اے وندر معطل

حب(قدرت روزنامہ)ایرانی تیل اور دیگر اشیا کی اسمگلنگ میں سہولت کاری کے الزام میں ایس…

46 mins ago