انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ میں کتنے کا ہے ؟ جانئے

کراچی(قدرت روزنامہ)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے .

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 17 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 283.75 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 290 روپے پر فروخت ہو رہاہے .

. .

متعلقہ خبریں