فواد چوہدری کا پنجاب و کے پی نگراں کابینہ کو کام سے فوری روکنے کا مطالبہ


لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے سپریم کورٹ سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ کو فوری کام سے روکنے کا مطالبہ کردیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ 90 دن سے زیادہ نگراں حکومتیں آئین کے بنیادی اصول کے خلاف ہیں۔
فواد چوہدری نے کہا کہ سپریم کورٹ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے نگراں وزرائے اعلیٰ اور کابینہ کو فوری طور پر کام کرنے سے روکے۔
پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ انتخابات تک معاملات چلانے کیلئے ایڈمنسٹریٹر مقرر کیے جائیں۔فواد چوہدری نے یہ بھی کہا کہ آئین صرف عوام کے منتخب نمائندوں کی حکومت کو مانتا ہے۔

Recent Posts

آواران گوادر پورٹ کیلئے گیٹ وے اور بلوچستان کا سنگم ہے، رکن صوبائی اسمبلی

بیلا(قدرت روزنامہ)آواران گوادر پورٹ کیلئے ایک گیٹ وے اور پورے بلوچستان کا سنگم ہے، پنجگور…

4 mins ago

کوئٹہ میں امتحانی مراکز کی فروخت، تین تحقیقاتی ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایات پرڈائریکٹر اینٹی کرپشن بلوچستان نے امتحانی سینٹرز کے فروخت کے…

12 mins ago

کرغزستان سے طلباء کو لے کر پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی

بشکیک(قدرت روزنامہ)کرغزستان سے پرواز تقریباً 140 پاکستانی طلبا کو لے کر لاہور ائیرپورٹ پہنچ گئی،…

30 mins ago

شیر افضل مروت نے اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی چیلنج کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے اسحاق…

51 mins ago

انٹرنیٹ کی بندش، بھارت مسلسل چھٹی مرتبہ پہلے نمبر پر آگیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) دنیا کی نام نہاد سب سے بڑی جمہوریت مسلسل چھٹے سال…

7 hours ago

ملک میں آئی ٹی کا انقلاب دیکھنا چاہتی ہوں، 10 کمپنیاں اپنے آفس بنانے آرہی ہیں، فلم سٹی بھی بنے گا : مریم نواز کا خطاب

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ…

7 hours ago