اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی سے جمہوری نظام مضبوط ہوتا ہے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی منانے کا مقصد نوجوانوں کو آگاہی دینا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آئین ہی ہمیں متحد رکھتا ہے، ملک کا نظام آئین کے مطابق ہی چلتا ہے۔وفاقی وزیر قانون کا کہنا تھا کہ آئین نے ہی پاکستان میں بسنے والی قوموں کو متحد کر رکھا ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ آئین سازوں نے پاکستانی معاشرے کی ضرورتوں کے تحت اسے بنایا۔ان کا کہنا تھا کہ آئین کی بالادستی سے جمہوری نظام مضبوط ہوتا ہے، آئین کے تحت ملک میں بسنے والی اقوام کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔
خضدار(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع خضدار میں قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی کو فائرنگ کرکے…
نیویارک(قدرت روزنامہ)نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیرصحت کیلئے رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر کو نامزد کیا…
تربت(قدرت روزنامہ)حسادیگ دشت سے 13 سال قبل لاپتہ پولیس اہلکار نصیرالدین ولد بہرام اور ان…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں سے 2 افراد کی لاشیں برآمد کرلی گئی…
لورالائی(قدرت روزنامہ)ٹرک ٹرانسپورٹ یونین کی جانب سے میختر کے مقام پر پہیہ جام ہڑتال جاری…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ گزشتہ شب…