زکریا ایکسپریس خوفناک حادثے کا شکار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)روہڑی کےقریب زکریاایکسپریس کی 2 بوگیاں ٹریک سے اُتر گئیں . ریلوے ذرائع کے مطابق رفتار کم ہونے کے باعث بوگیاں اُلٹنے سے محفوظ رہیں تاہم ریل میں بیٹھے مسافرخوفزدہ ہو گئے .

ریلوے ذرائع کا بتانا ہے کہ حادثےکے باعث ریلوے اپ ٹریک بند کردیا گیا تھاجسے 4 گھنٹے بعد بحال کر دیا گیا . ریلوے ٹریک کی بحالی کے بعد ٹرینوں کو منزل کی جانب روانہ کردیاگیا . .

متعلقہ خبریں