سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے . سونے کی قیمت میں پانچ سو روپے اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ پچیس ہزار پانچ سو روپے ہو گئی .

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے اضافہ ہونے کے بعد ایک لاکھ 93 ہزار 330 روپے ہو گئی .

. .

متعلقہ خبریں