عمران خان سر سے پاؤں تک جھوٹا اور مکار آدمی ہے، شہباز شریف


لندن(قدرت روزنامہ) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان سر سے پاؤں تک جھوٹا اور مکارآدمی ہے، عمران خان کا جھوٹ قوم کے سامنے آرہا ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ عمران خان محسن کش آدمی ہے، ضرور اللہ تعالیٰ کی پکڑ ہوگی، پی ٹی آئی حکومت کا میرے خلاف بنایا گیا بیانیہ جھوٹ پر مبنی تھا۔
وزیراعظم نے کہا نیوزی لینڈ سمیت دیگرممالک میں میرے خلاف شواہد اکٹھے کرنے کی کوشش کی گئی، کیس میں میری بریت پورے پاکستان کی فتح ہے، عمران خان نے میرے خلاف ہر حربہ استعمال لیکن انہیں ناکامی ہوئی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اسکاٹش فرسٹ منسٹرحمزہ یوسف سے ملاقات بہت اچھی رہی، جلد سرمایہ کاری کانفرنس بلارہے ہیں جس میں تجارت، تعلیم، ٹیکنیکل ایجوکیشن سمیت مختلف شعبہ جات میں تعاون پرغورہوگا۔

Recent Posts

چمن میں 8ماہ سے دھرنا جاری ‘ حکومت بے خبر ‘ وزیراعلیٰ بلوچستان اعلان کے باوجود مذاکرات کیلئے نہ جاسکے

8 ماہ میں وفاقی حکومت کا کوئی نمائندہ چمن نہیں گیا چمن (قدرت روزنامہ)چمن میں…

35 mins ago

کمسن طالب علم کے اندھے قتل کا معمہ حل — قتل میں ملوث 3 افراد کو گرفتار اور آلہ قتل برآمد کرلیا.اسٹنٹ کمشنر اکرم حریفال کی پریس کانفرنس

مستونگ(قدرت روزنامہ)اسسٹنٹ کمشنر مستونگ محمداکرم حریفال نے نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ…

51 mins ago

ہالی ووڈ جوڑی جینیفر لوپیز اور بین ایفلیک کی علیحدگی کی خبریں گردش کرنے لگیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی شہرت یافتہ امریکی اداکارہ و گلوکارہ جینیفر لوپیز اور اداکار بین…

1 hour ago

گرمی ہماری شکلیں ہمارے شناختی کارڈ سے ملانے کی پوری کوشش کررہی ہے، عمران عباس

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خوبصورتی کے متعدد ایوارڈز اپنے نام کرنے والے پاکستانی خوبرو اداکار و…

1 hour ago