سندھ میں دفعہ 144 کا اطلاق، محکمہ داخلہ سندھ کا نوٹیفکیشن جاری
کراچی (قدرت روزنامہ)محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں دفعہ 144 اطلاق کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔دفعہ 144 کا اطلاق پرتشدد احتجاج کی روک تھام کیلئے کیا گیا ہے۔
دفعہ 144 کے اطلاق کے بعد مظاہروں، احتجاج اور ریلیوں میں 4 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہوگی۔