گرمیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ ، شازیہ مری نے غصے سے لال پیلا ہوتے ہوئے وزیراعظم کو کھری کھری سنا دیں

کراچی(قدرت روزنامہ) مرکزی اطلاعات سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی اور رکن قومی اسمبلی شازیہ عطاء مری نے کہا ہے کہ گرمیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ سلیکٹڈ وزیر اعظم کی نا اہلی اور نالائقی کا ثبوت ہے، بجلی کی لوڈشیڈنگ سے عوام پہلے ہی گرمی میں تڑپ رہی ہے اب ان نا اہلوں نے گرمیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ بھی شروع کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق شازیہ عطاء مری نے کہا کہ بجلی کے بلوں کے ذریعے عوام کا خون نچوڑا جا رہا ہے اور لوگوں کی سفید پوشی کا بھرم ٹوٹ رہا ہے ۔ انہوں
نے کہا ہے کہ چینی ایک بار پھر 110روپیہ کلو بک رہی ہے اور پٹرول کی قیمت غریب کی پہنچ سے باہر ہو چکی ہے ،نا اہل اور سلیکٹڈ حکومت کو غریب عوام کی کوئی پرواہ نہیں ہے ،نا اہل وزیراعظم کے ارد گرد کمیشن خور مافیا جمع ہےجو دن رات عوام کو لوٹنے میں مصروف ہے۔

Recent Posts

کراچی ضلع جنوبی کے ماحولیاتی نمونوں میں پہلی بار پولیو کی تصدیق

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ضلع جنوبی اور میرپورخاص کے ماحولیاتی نمونوں میں پہلی بار پولیو وائرس…

1 min ago

ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئر ہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض

لاہور (قدرت روزنامہ)قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن وہاب ریاض نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ…

7 mins ago

بھارتی میوزیکل ٹی وی شو کے دوران نیہا ککڑ اور گلوکار ابھیجیت کے درمیان ’لڑائی ‘ ہو گئی

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میوزیکل ٹی وی شو کے دوران معروف گلوکار ابھیجیت اور نیہا…

19 mins ago

خواتین کرکٹ ٹیم کو بھی ملٹری اکیڈمی بھیجنے کا فیصلہ, کب کاکول جائیں گی؟ جانیے

کراچی (قدرت روزنامہ) سینئر سپورٹس رپورٹر و تجزیہ کار عبدالماجدبھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ…

23 mins ago

عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس ؛خدیجہ شاہ کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(قدرت روزنامہ)عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں خدیجہ شاہ کی ایک روزہ حاضری…

27 mins ago

متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشیں، پاکستان نے فضائی آپریشن معطل کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں کے باعث فضائی آپریشن معطل…

29 mins ago