خاتون لنکڈ اِن کی نوکری چھوڑ کر دنیا گھومنے نکل گئی، ایک سال میں کیا کچھ حاصل کیا؟

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) دہلی سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون لِنکڈ اِن کی نوکری چھوڑ کر دنیا گھومنے نکل گئی، خاتون نے 2022 میں نوکری چھوڑی تھی اور اب اس حوالے سے کھل کر بات کی ہے۔

آکانکشا مونگا، جو اب ایک کانٹینٹ کریئٹر ہیں، نے 17 مئی کو اپنی کہانی ٹوئٹر پر شیئر کی۔ انہوں نے لکھا “میں نے پچھلے سال اسی تاریخ کو لنکڈ ان میں اپنی نوکری چھوڑ دی۔ جب میں نے نوکری چھوڑی تو میں نے وعدہ کیا تھا کہ میں اپنے شوق پر توجہ مرکوز کرنے اور پوری دنیا کا سفر کرنے کے لیے اپنے آپ کو ایک سال دوں گی۔”

اپنے لنکڈ ان پروفائل کے مطابق آکانکشا مونگا نے کمپنی میں جنوری سے جون 2022 تک چھ ماہ تک بطور کریٹو منیجر ایسوسی ایٹ کام کیا۔ ایک اور ٹویٹ میں اپنے ایک سال کے سفر کا موازنہ کرتے ہوئے آکانکشا نے کہا کہ اس نے اپنے دل کی سنی، پہلے ان کے انسٹاگرام پر ڈھائی لاکھ فالورز تھے جو اب بڑھ کر سات لاکھ سے زیادہ ہوچکے ہیں، ایک سال کے دوران انہوں نے 12 ممالک کا سفر کیا ، چھ افراد کی ایک ٹیم بنائی، 300 سے زیادہ ویڈیوز بنائیں اور 30 برانڈز کے ساتھ کام کیا۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

6 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

6 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

6 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

7 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

7 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

7 hours ago