اگر بڑھتے وزن سے پریشان ہیں تو پھر پریشانی چھوڑ دیں ، صبح ناشتے کے وقت صرف یہ کام کریں ، فرق دنوں میں محسوس کریں گے
بڑھا ہوا وزن ایسے کم ہوگا جیسے وہ کبھی تھا ہی نہیں . شوگر، بلڈپریشرا ورکولیسٹرول جیسے امراض بھی رفو چکر ہوجائیں گے . اس نسخہ کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سےپہلے آپ ایک صاف پلیٹ یا باؤل لے لیں . اس میں ایک پیالی آٹا کی ڈال دیں . آٹاآپ لال یا سفید لے سکتے ہیں . گھر میں جو بھی آٹا استعمال ہوتا ہے وہی آٹا لے لیں . ا ب آپ اس میں اتنی ہی مقدار میں بیسن ڈال دیں . بیسن خالص ہو . ملاوٹ والا نہ ہو . پھرآپ اس میں ایک دو چٹکی کے برابر سفید زیرہ کا پاؤڈر ڈال دیں . سفید زیرہ لے کر اس کو پیس کر پاؤڈر بنا لیں . پھر آپ اس آٹے کو گوند لیں . یعنی پانی ڈال کر جس طرح گوندا جاتا ہے . ا س طرح سے گوند لیں . اگرآپ چاہیں تو اس میں ایک چٹکی نمک کی بھی ڈال سکتے ہیں . اگر آپ کو بلڈ پریشر کا مرض لاحق ہے . تو پھر آپ نمک کو اسکپ کر دیں . آپ اس آٹے کو گوندھیں اس کا پیڑا بنائیں جس طرح سے روٹی پکائی جاتی ہے اس طرح اس کی ایک درمیانے سائز کی روٹی بنالیں . لیکن آپ نے زیادہ روٹیاں نہیں کھانی . دو کافی ہے یا ایک بھی کافی ہے . اس کے بعد توے کو چولہے پر رکھ دیں . درمیانی آنچ رکھیں . پھراس آٹے کی روٹی بنالیں . بیسن آپ کے خ ون میں سے بڑھی ہوئی شوگر کو کم کرے گا . یہ جسم میں بڑھے ہوئے کولیسٹرول کو گھٹائےگا یہ والی روٹی آپ جب کھائیں گے . توآپ کے جسم میں خ ون کی گردش نارمل ہوگی . جس کی وجہ سے بلڈ پریشر بھی کنٹرول میں رہے گا . اس میں موجود زیرہ آپ کے ہاضمے کو بہتر بنائے گا . یہ جسم سے فاضل مادوں کا اخراج کرکے موٹاپا کم کرے گا . اورآٹا تو ہے ہی اچھی چیز ہے . پیٹ بھرنے کےعلاوہ یہ اچھی صحت بنانے کے بھی کام آتا ہے . اس طرح یہ روٹی تیار کرلیں . جب یہ روٹی پک جائیں . یہ والی روٹی آپ صبح ناشتے میں کھائیں . چاہیں تو رات کے سالن کے ساتھ کھالیں . یا پھر اس کو چائے کے ساتھ کھالیں . یا ویسے ہی کھا لیں . اس سے آپ کو توانائی بھی ملے گی . اور آپ موٹاپے سمیت بہت سی بیماریوں سے بھی محفوظ رہیں گے . یہ روٹی آپ باقاعدگی سے کھائیں . آپ کو بہت ہی اچھا رزلٹ ملےگا . . .