بیسٹ آف لک خان صاحب۔۔۔، اجمل وزیر کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

پشاور(قدرت روزنامہ) سابق مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اور پی ٹی آئی رہنما اجمل وزیر نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

نجی ٹی وی “دنیا” نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے اہم رہنما اجمل وزیر نے پریس کانفرنس میں قوم کو پارٹی سے راستے الگ کرنے کے فیصلے سے متعلق آگاہ کر دیا۔ انہوں نے پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کے اعلان کے دوران عمران خان کو بیسٹ اف لک خان صاحب کہا۔

قبل ازیں آج صبح جب اجمل وزیر کی پریس کانفرنس کا اعلان کیا گیا تو خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھاکہ وہ بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیں گے۔ واضح رہے کہ اجمل وزیر سے قبل سابق صوبائی وزیر ہشام انعام اللہ نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا تھا۔

Recent Posts

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی پنجاب کی نئی قیادت سے ملاقات ، صحت، آئی ٹی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کی حمایت

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلَوم نے یکم سے تین مئی…

2 hours ago

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور کے پی کیلئے امیدوار نامزد کردیئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا کیلئے اپنے…

3 hours ago

فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا کر لوگوں کو حیران کر دیا

نیویارک(قدرت روزنامہ) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا…

4 hours ago

نواز شریف کی طبیعت ناساز، نجی ہسپتال میں معائنہ کیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف…

4 hours ago

شیرافضل مروت کی بھائی کو صوبائی کابینہ سے نکالنے کی تردید

پشاور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے اپنے بھائی کو معاون خصوصی…

5 hours ago

سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی ہوگئیں، ان…

5 hours ago