ایک اور پی ٹی آئی رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا

پشاور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی عثمان ترکئی نے پارٹی چھوڑنے کااعلان کردیا۔

عثمان ترکئی کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات افسوسناک ہیں ، اس دن شہداء کی یاد گاروں کی بے حرمتی کی گئی ، میرا تعلق کیپٹن کرنل شیر خان کے گاؤں سے ہے ، ہم نے کرنل شیر خان کے حق میں ریلی بھی نکالی ہے، جو کچھ 9 مئی کو ہوا اس کے بعد تحریک انصاف کے ساتھ نہیں چل سکتا اس لیے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

کسی دوسری جماعت میں شمولیت سے متعلق سوال پر ان کا کہنا تھا کہ فی الحال صرف یہ فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ انتخابات پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر نہیں لڑوں گا ، کسی دوسری جماعت میں شمولیت کے حوالے سے فیصلہ ساتھیوں کی مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔

Recent Posts

چمن میں پرامن مظاہرین پر حملہ، سیکورٹی اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کیا جائے، پشتونخوا میپ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا…

12 mins ago

حقوق کی بات کرنے پر غدار کہا جاتا ہے، ہم نے کبھی پاکستان مردہ باد کا نعرہ نہیں لگایا، محمود خان اچکزئی

لاہور /کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان…

21 mins ago

کیچ کے اسلام اسلم اور طلال خلیل نے سی ایس ایس امتحانات میں پورے پاکستان میں ٹاپ کرلیا

کیچ(قدرت روزنامہ)کیچ سے تعلق رکھنے والے اسلام اسلم اور طلال خلیل نے سی ایس ایس…

24 mins ago

وندر سیرندہ جھیل پر بااثر افراد کا تسلط، مچھلیوں اور پرندوں کا غیر قانونی شکار، حکومت کی چشم پوشی

حب(قدرت روزنامہ)اندھیر نگری چوپٹ راجا، دعوے گڈ گورننس کے جبکہ زمینی حقائق ان دعوﺅں کے…

36 mins ago

گوادر شہر میں باڑ لگانا بلوچوں کو ان کی زمین سے بے دخل کرنے کی سازش ہے، ڈاکٹر ماہ رنگ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ…

38 mins ago

رانا ثنااللہ کا ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر ایک کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ نے ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ…

50 mins ago