نقیب اللہ قتل کیس میں اہم پیشرفت، 5 سال سے مفرور 7 ملزمان عدالت کے سامنے پیش ہو گئے ، یہ کون ہیں ؟ جانئے

کراچی(قدرت روزنامہ)نقیب اللہ قتل میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ، سب انسپکٹر اور شعیب شوٹر سمیت سات ملزمان نے عدالت کے ساتھ سرنڈر کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پانچ سال قبل پولیس مقابلے میں جاں بحق ہونے والے نقیب اللہ قتل کیس میں سات ملزمان مفرور تھے جنہیں عدالت نے اشتہاری قرار دیا ہوا تھا ، وہ آج انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہو گئے ہیں اور عبور ی ضمانت کیلئے درخواست دائرکر دی ہے جبکہ گزشتہ روز ان تمام سات ملزمان نے سندھو ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت حاصل کی تھی ۔

یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ نقیب اللہ قتل کیس میں راﺅ انوار سمیت 18 افراد کو عدالت نے بری کر دیا تھا ۔

Recent Posts

‎پارلیمنٹ کے ہاتھوں پہلی مرتبہ چیف جسٹس کی نامزدگی، اگلے مراحل کیا ہونگے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پارلیمنٹ سے چیف جسٹس سپریم کورٹ…

2 hours ago

چیف جسٹس کی نامزدگی مروجہ آئینی طریقہ کار کے تحت ہوئی،اس پر احتجاج نہیں بنتا، شہزاد شوکت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن شہزاد شوکت نے کہا کہ جسٹس…

2 hours ago

جو اللہ چاہے گا وہی ہوگا، جسٹس منصور بینچ نمبر ایک میں منتقل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ میں جی 10 ٹو اپارٹمنٹ الاٹمنٹ کیس کی سماعت کے دوران…

2 hours ago

آئینی ترمیم کو نہیں مانتے احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے، وزیراعلیٰ کے پی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم…

2 hours ago

جسٹس یحییٰ آفریدی نئے چیف جسٹس آف پاکستان نامزد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دوتہائی اکثریت سے جسٹس یحییٰ آفریدی کو نیا…

3 hours ago

آئی ایم ایف کی رواں سال پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی کی پیشگوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف نے رواں مالی سال 25- 2024 میں پاکستان میں…

9 hours ago