فرحان سعید کا عروہ حسین کیلئے محبت بھرا پیغام،مداحوں کا بھا گیا

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی معروف اداکار و گلوکار فرحان سعید نے اہلیہ، اداکارہ و گلوکارہ عروہ حسین سے محبت کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابوق عروہ حسین اور فرحان سعید کی جوڑی پاکستانی شوبز انڈسٹری کی واحد ایسی جوڑی ہے جس کا ناقد نہیں ہے، اس جوڑی کو انڈسٹری اور مداحوں کے دلوں میں ایک خاص جگہ حاصل ہے۔فرحان سعید نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر عروہ حسین کے ہمراہ نئی تصویر اپلوڈ کی ہے جس نے مداحوں کے دل پگھلا دیے ہیں۔فرحان سعید نے اس تصویر کے کیپشن میں اہلیہ کے لیے اپنے ایک مشہور گانے کے بول بھی لکھے ہیں جو کہ کچھ یوں ہیں “دل یہ میرا تیرے دل سے جا ملا ہے۔”

 

فرحان سعید کی اس پوسٹ پر ناصرف مداح بلکہ شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات بھی اس جوڑی سے اپنی بے پناہ محبت کا اظہار کر رہی ہیں۔

واضح رہے کہ عرصہ دراز تک اس جوڑی کی علیحدگی کی خبروں کے بعد گزشتہ میٹھی عید پر اِن دونوں فنکاروں نے اپنی تصویریں ایک ساتھ اپلوڈ کر کے انٹرنیٹ صارفین کو عیدی دی تھی,اِنہیں ایک ساتھ دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین بے حد خوش ہوئے تھے اور اِنہیں ہمیشہ ایک ساتھ رہنے کی دعائیں بھی دی تھیں۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

6 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

6 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

6 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

6 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

6 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

7 hours ago