خاتون نے ہوائی جہاز میں ایسی حرکت کردی کہ باقی مسافروں کا بیٹھنا مشکل بنادیا

نیویارک(قدرت روزنامہ) فضائی سفر کے دوران ایک خاتون کے نیل پالش کے شوق نے دیگر مسافروں کا سفر دوبھر کر دیا۔ میل آن لائن کے مطابق ایک خاتون مسافر کی طرف سے ویب سائٹ ’Reddit‘ پر ایک تصویر پوسٹ کی گئی ہے جس میں ایک خاتون کو طیارے میں اپنی سیٹ پر بیٹھے اپنے ناخنوں پر پالش لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اپنی پوسٹ میں خاتون لکھتی ہے کہ اس خاتون کی نیل پالش کی بُو پورے کیبن میں پھیل گئی اور مسافروں کا بیٹھنا مشکل ہو گیا۔ بہت سے لوگوں نے اسے نیل پالش کی شیشی بند کرنے کو کہا لیکن اس مغرور خاتون نے ان کی بات نہیں مانی اور اپنی ناخنوں کو پالش کرتی رہی۔

خاتون لکھتی ہے کہ مسافروں نے ایئرہوسٹسز کو بھی شکایت کی اور انہوں نے بھی خاتون کو منع کیا مگر وہ ٹس سے مس نہ ہوئی۔ خاتون کی یہ پوسٹ تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور لوگ فضائی سفر کے دوران نیل پالش کی بُو سے دیگر مسافروں کو تنگ کرنے والی خاتون کو متکبر اور مغرور عورت قرار دے رہے ہیں۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

6 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

6 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

6 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

6 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

6 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

7 hours ago