سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان

کراچی (قدرت روزنامہ)جام کمال خان کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان ہے، سابق وزیراعلی بلوچستان نے آصف زرداری سے ملاقات کی، جس میں سیاسی معاملات پر گفتگو ہوئی۔سابق صدر آصف علی زرداری سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے بلاول ہائوس کراچی میں ملاقات کی جس میں موجودہ ملکی صورتحال اور صوبے کے معاملات پر گفتگو ہوئی۔جام کمال خان کی جانب سے جلد ہی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان ہے۔ملاقات میں صدر پیپلزپارٹی بلوچستان چنگیز جمالی اور میر علی حسن زہری بھی موجود تھے۔واضح رہے کہ جام کمال خان بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما ہیں تاہم سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی حکومت کا خاتمہ ان کی اپنی جماعت کے لوگوں نے کیا اور عبدالقدوس بزنجو کو وزیراعلیٰ بلوچستان بنادیا تھا۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

5 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

6 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

6 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

6 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

6 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

6 hours ago