کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر آغا عمر احمد زئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قانون اور آئین سے بالا تر کسی کو نہیں ہونا چاہیے قیام پاکستان میں سب سے زیادہ قربانیاں بلوچ قوم نے دی ہیں، مزاحمت ترک کرکے قومی دھارے میں آنے والوں کیلئے جامع پالےسی ہونی چاہیے۔ بلوچستان کے نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنا ہوگا، اس کےلئے وفاق مےں بھی اقدامات اٹھا رہے ہےں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے 5 ہزار طلباءگرےجوےٹ ہورہے ہےں، انہےں روزگار فراہم کرنا ہے تاکہ وہ گمراہی کے راستہ پر نہ جائیں، پہلے ہی ملک اور حکومت معاشی بحران سے دو چار ہے، اس کے تدارک کےلئے اقدامات اٹھانا ہونگے تاکہ نوجوانوں کو روزگار دےا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے وزےراعلیٰ بلوچستان اور وفاقی حکومت سے بھی بات چےت کرےنگے کےونکہ ہمارے خاندان نے روز اول سے ہی قربانےاں دی ہیں اور محمد علی جناح کو رےاست قلات مےں آمد پر سونے اور چاندی مےں تولا گےا اور اس وقت ملک کو درپےش مالی مسائل کے حل کےلئے فنڈز دےے اور مسلم لےگ کو ہمارے خاندان نے سپورٹ دی، ہمارے خاندان اور بلوچ قوم نے اس ملک کےلئے سب سے زےادہ قربانےاں دی ہیں، اس وقت مثبت پالےسی بنا کر قانون پر عملدرآمد کو ےقےنی بنانا ہوگا۔
میرا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مقدمات کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے…
واحد ایئر لائنز ہے جو اسرائیل کو بیرونی دنیا سے جوڑے ہوئے ہے اور سروس…
نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے پاکستان کیلئے روانہ لندن (قدرت روزنامہ)نواز…
خوش قسمتی سے ڈیلیٹ کیے گئے واٹس ایپ چیٹس کو بآسانی بحال کیا جا سکتا…
تحریک انصاف اورعالمی لابی کا 46 ممبران کانگرس سے صدر بائیڈن کو ایک اور خط…
پاکستان کی جانب سے عثمان خان نصف سینچری بنانے والے میچ کے واحد کھلاڑ ے…