عیدالاضحیٰ سے قبل ہی سندھ حکومت نے بڑا اعلان کردیا

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صوبے بھر میں3روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کے3 دن اسلحہ لے کرچلنے پر پابندی ہوگی، کمشنر، ڈپٹی کمشنر کےاجازت نامےکے بغیر کھالیں جمع کرنے پر پابندی ہوگی۔یہ بھی کہا گیا کہ کھالیں جمع کرنےکیلئےکیمپ بھی اجازت کےبغیرنہیں لگائے جاسکتے، کھالیں جمع کرنے والی گاڑیوں پر لاؤڈ اسپیکر اور پرچم پر پابندی ہوگی۔

نوٹی فکیشن میں یہ بھی کہا گیا کہ زبردستی کھالیں جمع کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، تمام متعلقہ ایس ایچ اوزکو قانونی اختیارات تفویض کردیےگئے۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

5 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

5 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

5 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

6 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

6 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

6 hours ago