شاہ رخ خان نے کینسر مریضہ کی آخری خواہش پوری کردی

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے کینسر کی آخری سٹیج میں مبتلا اپنی ایک مداح خاتون کی آخری خواہش پوری کردی۔

ٹویٹر پر کئی دنوں سے ایک پوسٹ وائرل تھی میں ایک لڑکی پریا نے بتایا کہ کینسر میں مبتلا ان کی والدہ شوانی چکرورتی کی آخری خواہش ہے کہ وہ سپر سٹار شاہ رخ خان سے ملاقات کریں۔شاہ رخ خان نے کینسر کی مریضہ کی آخری خواہش پوری کردی ہے اور انہوں نے ویڈیو کال کے ذریعے شوانی سے چالیس منٹ تک گفتگو کی ہے۔

آپ اپنے ساتھیوں سے کہیں کہ ہمارے دروازے پر ایسی باتیں نہ کریں،ہم اللہ کیلئے کام کرتے ہیں اس لئے چپ بیٹھے ہیں،چیف جسٹس پاکستان کے الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر اٹارنی جنرل سے مکالمہ

پریا چکرورتی نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ شاہ رخ خان نے میری والدہ کی صحت کیلئے دعا کی اور وعدہ کیا ہے کہ وہ میری شادی میں شرکت کریں گے۔سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے شاہ رخ خان کے عمل کی بہت تعریف کی جارہی ہے اور بعض صارفین نے لکھا کہ بالی ووڈ کنگ کا دل سونے کا ہے۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

5 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

5 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

5 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

6 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

6 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

6 hours ago