بلوچستان میں ملک دشمنوں کی جانب سے دہشتگردوں کو ڈالر مل رہے ہیں،سرفرازبگٹی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماءسینیٹر میرسرفرازاحمد بگٹی نے کہاہے کہ بلوچستان میں ملک دشمنوں کی جانب سے دہشتگردوں کو ڈالر مل رہے ہیں اس کا ثبوت ہماری انٹیلی جنس اداروں کے پاس موجود ہے اور ہمارے نوجوانوں کو سوچناچاہیے کہ ہم کس دلدل کی طرف جارہے ہیں تمام سیاسی جماعتوں کو چاہیے کہ نوجوانوں کو آگے لائیںدہشتگردی میں جو سویلین شہید ہوئے ہیں ان کی خون بہا کیلئے بلوچی میڑھ ہوناچاہےے ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا۔سینیٹر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ گلزار امام کی گرفتاری پر قوم کو مبارکباد ی پیش کرتا ہوں گلزار امام شنبے ایک کالعدم تنظیم کا سربراہ تھا جبکہ ساﺅتھ بلوچستان میں بہت سے ایسے دہشتگردی کے واقعات میں گلزار امام کا ایک رول تھا اور ریاست نے مذاکرات کے دروازے کھلے رکھے ہوئے ہیں یہ بھی ایک حوصلہ افزا بات ہے کہ گلزار امام نے اپنی ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ باقی ماندہ ساتھی واپس آجائیں اور پر امن شہری بنے میں بھی ان سے گزارش کرتا ہوں کہ

Recent Posts

معاشی اعداد و شمار میں استحکام، پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر 16 ملین ڈالر سے زیادہ ہوگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے…

1 min ago

جامعہ کراچی میں طلبہ سراپا احتجاج کیوں، مطالبات کیا ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جامعہ کراچی میں بھاری فیسوں، پوائنٹس کی کمی اور بنیادی سہولیات کے…

10 mins ago

سردار اختر مینگل کے بعد کیا بی این پی کے سینیٹرز اور ارکان اسمبلی بھی مستعفی ہوں گے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بدھ کی شب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سابق رکن قومی اسمبلی…

21 mins ago

حکومت بلوچستان کا تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں کو بلاسود قرضے دینے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے صوبے کے تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں…

28 mins ago

2 برسوں میں 7 ہزار افراد کو بذریعہ بیورو بیرون ملک ملازمت ملی، وزارت برائے سمندر پار پاکستانی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ 2 برسوں میں سمندر پار ملازمت کارپوریشن کے ذریعے 7 ہزار…

37 mins ago

معروف قانون دان کا واٹس ایپ ہیک، ہیکر نے دوستوں سے لاکھوں روپے طلب کر لیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف قانون دان اور سپریم کورٹ بار کےسابق صدریاسین آزاد کا واٹس…

1 hour ago