شان شاہد اور سجل علی کا پاکستان کے شہدا ءکی بہادر ماﺅں کو خراجِ تحسین

 

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سینئر پاکستانی اداکار شان شاہد اور اداکارہ سجل علی نے “یومِ تکریمِ شہدا ء پاکستان”پر پاک فوج کے شہداء اور ان کی بہادر ماﺅں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکار شان شاہد اور اداکارہ سجل علی نے سوشل میڈیا پر آئی ایس پی آر کی جانب سے شہدا ءکی ماﺅں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے جاری کیے گئے نئے گانے”مائیں پاکستانی ہیں” کی ویڈیو شیئر کی ہے۔شان شاہد نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ “پاکستان کے شہداء اور ان کے بہادر خاندانوں کو دل سے خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ “

سجل علی نے مذکورہ نغمے کوشیئر کرتے ہوئے شہداء پاکستان اور ان کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کی اور کیپشن میں لکھا کہ ” ہم ایسے بہادر بیٹوں، ہمارے ہیروز اور ان کی ماﺅں کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھتے ہیں اور انہیں سلام پیش کرتے ہیں۔”

Recent Posts

بلوچستان: موجودہ دور حکومت میں مزید 542 اسکولز بند ہوگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں موجودہ دور حکومت میں مزید 542 اسکولز بند ہوگئے، صوبے…

12 mins ago

عمران خان نے استعفیٰ منظور کرلیا، عمر ایوب پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل نہیں رہے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے تصدیق کی ہے…

23 mins ago

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

6 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

7 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

7 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

7 hours ago