پریانکا چوپڑا نے ڈائریکٹر کی نامناسب خواہش پر فلم ادھوری چھوڑنے کا انکشاف کردیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ “کیریئر کے آغاز میں ڈائریکٹر نے ان سے اچانک مطالبہ کیا، جس پر انہوں نے فلم کی شوٹنگ ادھوری چھوڑ دی تھیں”۔

تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں پریانکا چوپڑا نے بالی ووڈ کیریئر کے آغاز میں اپنے ساتھ ہونے والے واقعے کا ذکر کیا۔ انہوں نے بتایا کہ “انہیں کیریئر کے آغاز میں شوٹنگ کے دوران اچانک فلمساز کے سٹائلسٹ ان سے کہا کہ” وہ مناظر کے دوران ان کا زیر جامہ بھی دکھانا چاہتے ہیں ورنہ کوئی بھی فرد مذکورہ فلم دیکھنے نہیں آئے گا۔”

پریانکا چوپڑا نے بتایا کہ” وہ مذکورہ مناظر کے دوران ہیرو کو رومانس میں بہکانے کا کام کر رہی تھیں۔”ان کے مطابق فلمساز کے نامناسب مطالبے پر وہ حیران رہ گئیں اور انہوں نے شوٹنگ کرنے سے انکار کردیا اور دو دن کے اندر ہی فلم کو چھوڑ دی اور انہوں نے ٹیم کو تمام رقم واپس کردی اور پھر کبھی انہوں نے مذکورہ فلمساز کے ساتھ کوئی کام نہیں کیا۔

خیال رہے کہ پریانکا چوپڑا نے ایک مرتبہ انکشاف کیا تھا کہ انہیں کارنر سے لگادیا گیا تھا جس کے بعد انہوں نے نہ صرف بالی ووڈ بلکہ بھارت کو ہی چھوڑ دیا تھا۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

5 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

5 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

5 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

6 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

6 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

6 hours ago