قانون نافذ کرنے والے اداروں کا عمران خان کو حراست میں لینے کا مشورہ

لاہور(قدرت روزنامہ)قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حکومت کو عمران خان کو حراست میں لینے کی تجویز دے دی۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران کی نظربندی کی تجویز عوامی پریشانی کے باعث دی گئی،عمران خان کو زمان پارک میں ان کی رہائش گاہ میں نظر بند کیا جائے گا اورعمران خان کی نظر بندی کے دوران کسی کو ملنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران کو اپنی سیاسی سرگرمیاں جاری رکھنے اور انٹرنیٹ پر تقاریر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی جبکہنظر بندی کے حکم کے بعد عمران کی رہائش گاہ زمان پارک کو سب جیل قرار دے دیا جائے گا۔

اس سے قبل بدھ کو بول نیوز ٹی وی کے صدر سمیع ابراہیم کو پولیس نے بدھ کو اسلام آباد سے حراست میں لیا تھا۔جب سینئر اینکر پرسن بول ٹی وی کے دفتر سے نکل کر اپنے گھر جا رہے تھے تو پولیس نے بغیر کسی وجہ کے انہیں راستے میں ہی گرفتار کر لیا۔
سمیع ابراہیم کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے اور ان کے ٹھکانے اور کیس کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی جا رہی ہیں جس کے تحت انہیں گرفتار کیا گیا ہے۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

5 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

5 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

5 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

5 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

6 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

6 hours ago