کوئٹہ(قدرت روزنامہ) پولیس کا رات گئے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کے گھر پر چھاپہ۔ کوئٹہ بلوچستان پولیس کا رات گئے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور حلقہ این اے 265 کوئٹہ 1 کے ایم این اے قاسم سوری کی رہائش گاہ پر چھاپہ۔ قاسم سوری گھر پر موجود نہ تھے ملازمین سے پوچھ گچھ جاری، یاد رہے گزشتہ روز قاسم سوری کے بھائی ہاشم سوری نے پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اظہار بھی کیا تھا۔
کراچی (قدرت روزنامہ)گرین ٹی وی ایک نیا چینل ہے اور یہ اپنی اچھوتی کہانیوں کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یقیناً خواتین دن بھر کا زیادہ حصہ کچن میں گزارتی ہیں لیکن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کیا آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا ہے کہ آپ نے مچھلی…
کراچی (قدرت روزنامہ)ماہرین کہتے ہیں کہ ہم جو کھاتے ہیں وہی نظر آتے ہیں- اگر…
نئی دہلی (قدرت روزنامہ) آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں پہلے آنے سے انکار کے…