پشاور(قدرت روزنامہ) پولیس لائن خیبر پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔
پولیس کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ پر دہشت گرد فرار ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔
شہید ہونے والوں میں ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر اور لائن آفیسر شامل ہیں، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے پشاور کے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مخصوص نشستوں کے حوالے سے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف…
کراچی(قدرت روزنامہ) ڈاکوؤں نے لوٹ مار کا نیا طریقہ اختیار کرتے ہوئے مسافر بن کر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کیلیے آئی ایم ایف…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) گندم اور دیگر اشیائے ضروریہ کی اسمگلنگ میں کسٹمز اہل کاروں کے…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے رواں برس دورہ…
خضدار(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع خضدار میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق…