آئندہ بجٹ میں گاڑی مالیت پر ایڈوانس ٹیکس لگنے کا امکان

لاہور(قدرت روزنامہ)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں گاڑیوں کی رجسٹریشن پر بھی ایڈوانس ٹیکس لگنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔وفاقی حکومت کی طرف سے ریسورس اینڈ ریونیو موبلائزیشن کمیشن کی سفارش پر بجٹ میں گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح بڑھانے اور گاڑیوں پر انجن کے بجائے گاڑی کی مالیت پر ایڈوانس ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان ہے۔گاڑیوں کی قیمت کی بنیاد پر نان فائلرز کیلئے ایڈوانس ٹیکس کی شرح 10 سے 35 فیصد تک بڑھانے کی تجویز ہے۔ اس کے علاوہ ٹینکرز کنٹریکٹرز اور ٹرانسپورٹرز پر بھی بتدریج ڈھائی فیصد اور 3 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد کرنے کی تجویز ہے۔

Recent Posts

عمران خان اور فیض حمید کے خلاف مقدمے میں کیا ثبوت اکٹھے کیے جا چکے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینئر صحافی انصار عباسی کے مطابق سرکاری ذرائع نے عمران خان کے…

1 min ago

اگر ہم گناہ گار ہیں تو ہمیں سزا دیں، یہ قوم کا وقت ضائع کر رہے ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ میں…

7 mins ago

بلوچستان: موجودہ دور حکومت میں مزید 542 اسکولز بند ہوگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں موجودہ دور حکومت میں مزید 542 اسکولز بند ہوگئے، صوبے…

19 mins ago

عمران خان نے استعفیٰ منظور کرلیا، عمر ایوب پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل نہیں رہے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے تصدیق کی ہے…

31 mins ago

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

7 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

7 hours ago