‘مجھے جان سے مارنے کا منصوبہ بن گیا’ ذمے داری کتنے بندوں کو دی گئی؟ شیخ رشید نے دھماکے دار دعویٰ کر دیا

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے دھماکے دار دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے جان سے مارنے کا منصوبہ بن گیا۔

نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ انہیں قتل کرنے کیلئے 3 آدمیوں کو ذمہ داری دی گئی ہے، حکومت کے ذمے داران کو لکھ کر بتا دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کوئی ڈر نہیں، جیل میرا سسرال ہے۔ ہتھکڑی میرا زیور ہے۔ جب تک عمران خان لڑائی لڑ رہا ہے اس کے ساتھ کھڑا ہوں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاک فوج کو عظیم اور پاکستان کا محافظ سمجھتا ہوں۔

Recent Posts

آئی ایم ایف نے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں…

3 hours ago

اسحاق ڈار کا دورہ کرغزستان کیوں منسوخ ہوا ،وجہ سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ) کرغستان کی حکومت کی درخواست پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق…

3 hours ago

سولر نیٹ میٹرنگ پاور سیکٹر کے لئے ایک مسئلہ بنا ہوا ہے، وزیر توانائی اویس لغاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر نیٹ…

4 hours ago

ملک کے وہ علاقے جہاں آج رات بارش کا امکان ہے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں…

4 hours ago

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا رد عمل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم…

4 hours ago

اگلے10 دن اہم,جنوبی پنجاب میں کہاں کہاں ہیٹ ویو کی لہر شدید ہو سکتی ہے؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ )پی ڈی ایم اے پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر محکمہ صحت…

5 hours ago