ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

(قدرت روزنامہ)انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ، 13 ماہ کے بعد 168 روپے کی سطح عبور کر گیاہے۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 39 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 168 روپے 5 پیسے پر فروخت ہو رہاہے۔آخری بار ڈالر اگست 2020 میں 168.43 روپے پر بند ہوا تھا۔ 28 اگست 2020 کو انٹربینک میں ڈالر 167.43 روپے پر تھا ،مئی 2021 سے اب تک انٹربینک میں ڈالر 10 فیصد مہنگا ہوچکا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 7 مئی2021 کو 152.28 روپے تک گرگیا تھا ۔4 ماہ میں انٹربینک میں اب تک ڈالر 15روپے 82 پیسے مہنگا ہو چکا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالر مہنگا ہونے سے دیگر کرنسی بھی مہنگی ہوگئی ہیں ،پاکستان درآمدات ہونے والی اشیا بھی مہنگی ہوجائیں گی۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے ، مارکیٹ کھلنے پر شیئر ز کا لین دین شروع ہو تو 100 انڈیکس 46 ہزار 625 پوائنٹس پر تھا جس میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد اب تک 303 پوائنٹس کا اضافہ ہو چکا ہے اور انڈیکس 46 ہزار 928 کی سطح پر پہنچ گیاہے۔یہ بھی پڑھیں:نشے میں دھت بھارتی ماڈل آپے سے باہر۔ فوج کی گاڑی پر حملہ۔ اہلکار سے بدتمیزی۔ ویڈیو وائرل

Recent Posts

سوزوکی نے آخر کار اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ کیری ڈبہ‘ بند کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں مشہور "کیری ڈبہ" سوزوکی بولان کا سفر باضابطہ طور پر ختم…

11 mins ago

پچھلے دور حکومت میں فوج کو سیاست کےلئے استعمال کرنے کی واردات کی کوشش ہوئی تھی، سیکیورٹی حکام

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ فیض حمید نے جو کچھ کیا اس…

22 mins ago

دنیا کی سب سے بڑی کمپنی مرسک کا پاکستانی کمپنی میں پارٹنرشپ طے پا گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)(دنیا کی سب سے بڑی شپنگ لائن کمپنی مرسک اور پاکستانی کمپنی میں…

34 mins ago

آئی ایم ایف دوست ممالک کی یقین دہانیوں سے مطمئن ہوگیا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ…

40 mins ago

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے کےحوالے سے ویڈیو پیغام جاری کردیا

پشاور (قدررت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے نکلنے…

43 mins ago

کیا کپل شرما نے نئے سیزن میں ارچنا کو نکال کر گووندا کی اہلیہ کو ہنسنے کیلئے رکھ لیا؟

ممبئی (قدرت روزنامہ)نیٹ فلکس پر دی گریٹ انڈین کپل شو سیزن 2 کے لیے مداح…

3 hours ago