لاہور(قدرت روزنامہ)9 مئی کو جلاﺅ گھیراﺅ اور توڑ پھوڑ کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی کارکن عدالت میں پیش ہو گیا۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق شناخت پریڈ کے بعد عدالت میں پیش کے جانیوالے پی ٹی آئی کارکن کی حالت خراب ہو گئی، پریشانی کی وجہ سے ملزم بے ہوش ہوگیا۔
ملزم کو شناخت پریڈ کے بعد عدالت میںپیش کیاگیا تھا،وکیل نے کہا کہ ملزم جلاﺅ گھیراﺅ میں شناخت ہو چکااور پریشان تھا،سکیورٹی اہلکار ملزم پی ٹی آئی کارکن کو اٹھا کر بخشی خانہ لے گئے ،بے ہوش کارکن کو بخشی خانہ میں پنکھے کے نیچے لٹا دیاگیا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) رواں سال مسلسل 2 ماہ تک گندم درآمد کیے جانے کا…
کراچی(قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 9 مئی کو فورسز پر حملہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)نو مئی کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس کے 10 ملزمان کی ضمانت منظور ہوگئی۔…
روس (قدرت روزنامہ)دنیا میں ایسے کئی ممالک ہیں جہاں والدین اور اولاد کے درمیان کچھ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین بیرسٹر گوہر علی خان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے تاحال اپوزیشن یا حکومتی بینچز میں…