خون کی نالیوں کی صفائی دل کی تمام بند نالیاںدنوں میں کھل جائیں گی ہارٹ اٹیک سے بچنے کا آسان ترین طریقہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)خون کی نالیوں میں گندگی یا چکنائی آجائے تو کافی پیچیدگیاں پیدا ہوجاتی ہیں،آئیے آپ کو خون کی شریانیں صاف کرنے کاطریقہ بتاتے ہیں۔ اس نسخے کے استعمال سے آپ دل کی سرجری سے بچ سکتے ہیں۔اجزا لہسن کی چھلی ہوئی توڑیاں30عدد،لیموں چھلکوں سمیت5عدد تازہ پانی ایک لیٹر لیموں کو رات کو نمک والے پانی میں بھگودیں اور اگلی صبح انہیں خشک کرکے ان کے ٹکڑے کریں۔لہسن اورلیموں کو اچھی طرح بلینڈ کرکے اس میں پانی ملائیںا ور اسے صرف ایک بار ابالیں اور ٹھنڈا کرلیں۔اب اس محلول کو کسی بوتل میں ڈال کر رکھ لیں۔ اب تین

ہفتے تک ہر روز کھانے سے قبل50ملی لیٹر اس مشروب کا پئیں۔اب آٹھ دنوں کاوقفہ دیں اور ایک بار پھر تین ہفتے تک یہ تھراپی کریں۔آپ چاہیں تو ایک سال کے اندر یہ نسخہ آزماسکتے ہیں اور اس کے استعمال کے بعد آپ کو اپنے جسم میں واضح تبدیلی محسوس ہوگی۔

Recent Posts

فتنۃ الخوارج دنیا کی تمام دہشت گرد تنظیموں اور پراکسیز کی آماجگاہ بن چکی ہے ، آرمی چیف

پُرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی چیلنجز بن چکے ہیں،…

1 hour ago

بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں مقامی افراد میں مفت ای پاسپورٹ تقسیم کا مرحلہ شروع

چمن کے مقامی افراد کو مفت ای پاسپورٹ دینے کا حکومتی مقصد صرف یہ ہے…

2 hours ago

واٹس ایپ گروپ ایڈمن کے لیے ’لائسنس‘ اور 2500 ڈالر فیس لازمی قرار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی…

2 hours ago

پاکستان میں وی پی این رجسٹریشن کرانے کا نیا طریقہ سامنے آ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کیلئے نیا طریقہ…

2 hours ago

کیلشیم اور پروٹین سے بھرپور … زیادہ فائدہ مند اور طاقتور دودھ گائے کا یا پھر بھینس کا؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام طور پر ہمارے ہاں بھینس کا دودھ زیادہ فروخت اوراستعمال کیا…

2 hours ago

نبی اکرم ﷺ کے سونے سے پہلے 3 حکم٬ سائنسدان نتائج دیکھ کر دنگ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے، دائیں کروٹ سونے، اور سونے…

3 hours ago