ڈالر اوپر ہی اوپر جانے لگا ۔۔۔!!! امریکی کرنسی نے روپے کو بری طرح روند ڈالا

کراچی(قدرت روزنامہ)انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 39 پیسے مہنگا ،168روپے کی سطح عبور کر گیا۔کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر 168 روپے 5 پیسے پر فروخت ہوا۔ ڈالر نے 13 ماہ بعد 168 روپے کی سطح عبور کی ہے، آخری بارڈالر اگست 2020 میں 168.43 روپے
پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب بیرون ممالک رہائش پذیرورکرز میں ترسیلات زر کا مضبوط رجحان دیکھنے میں آیا ہے جواگست میں 2.66 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، اس طرح مسلسل چھٹے ماہ آمدنی اوسطا 2.7 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئی۔ ترسیلات مسلسل 15 ماہ 2ارب ڈالر سے اوپر رہیں، اس طرح ترسیلات زر میں 10.4 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ ترسیلات زر کے حجم میں حالیہ اضافہ روپے کی قدر میں اضافے کا سبب بنے گا۔

Recent Posts

آئی ایم ایف نے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں…

1 hour ago

اسحاق ڈار کا دورہ کرغزستان کیوں منسوخ ہوا ،وجہ سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ) کرغستان کی حکومت کی درخواست پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق…

1 hour ago

سولر نیٹ میٹرنگ پاور سیکٹر کے لئے ایک مسئلہ بنا ہوا ہے، وزیر توانائی اویس لغاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر نیٹ…

2 hours ago

ملک کے وہ علاقے جہاں آج رات بارش کا امکان ہے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں…

2 hours ago

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا رد عمل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم…

2 hours ago

اگلے10 دن اہم,جنوبی پنجاب میں کہاں کہاں ہیٹ ویو کی لہر شدید ہو سکتی ہے؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ )پی ڈی ایم اے پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر محکمہ صحت…

3 hours ago